ماڈل بازار میں مویشی داخل کر نیوالے بیوپاری پر مقدمہ

ماڈل بازار میں مویشی داخل کر نیوالے بیوپاری پر مقدمہ

مویشیوں نے بازار کی خوبصورتی خراب کرنے کیساتھ پودے بھی تباہ کر دیئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماڈل بازار میں مویشی داخل کرنے والے بیوپاری کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں قائم ماڈل بازار میں بیوپاری کی جانب سے مویشی داخل کر دیئے گئے ۔ جنہوں نے بازار کی خوبصورتی کو مسمار کرنے کے ساتھ پودے بھی تباہ کر دیئے ۔ تاہم پولیس نے بیوپاری کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...