مولانا فضل الرحمان کا متنازع بیان غیر ذمہ دارانہ: فقیرحسین ڈوگر
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے سابق رکن پنجاب اسمبلی چودھری فقیرحسین ڈوگر نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے شہدا اور۔۔۔
پاک فوج سے متعلق متنازع بیان کوغیر ذمہ دارانہ، ناقابلِ قبول اور شہدا کی قربانیوں کی توہین قرار دیا ہے ۔ان کاکہناتھاکہ مولانا ایک زیرک سیاستدان انہیں پاک گوج کے شہداء اور غازیوں کی تضحیک کرنے پر بیان واپس لینا بلکہ معافی بھی مانگنی چاہئے انہوں نے شدید مذمت کرتے ہوئے کہا شہدا پوری قوم کا فخر ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments