الخدمت فاؤنڈیشن کی اعترافِ خدمت تقریب، رضاکاروں کو خراجِ تحسین

الخدمت فاؤنڈیشن کی اعترافِ خدمت   تقریب، رضاکاروں کو خراجِ تحسین

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)الخدمت فاؤنڈیشن کے والنٹیئر مینجمنٹ پروگرام کے تحت ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ میں اعترافِ خدمت تقریب کا انعقاد کیا گیا۔۔۔

 جس میں ضلع بھر سے رضاکاروں نے شرکت کی۔تقریب سے سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پنجاب (وسطی) ڈاکٹر بابر رشید نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الخدمت کے رضاکار ہر مشکل وقت میں انسانیت کی خدمت کے لیے سرگرم رہتے ہیں اور نوجوانوں میں خدمتِ خلق کا جذبہ فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...