دیرینہ رنجش ، خاتون کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دیرینہ رنجش کی بنا پر خاتون کو قابو کرکے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنادیا گیا۔۔۔
تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے امنہ یاسین نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے سابقہ رنجش کی بناء پر اسے قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے لہولہان کر دیا گیا اور اس دوران ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments