گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں اعجاز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکے گھر کے باہر نصب کیا گیا بجلی کا میٹر اور تاریں۔ رات کی تاریکی میں ملزمان چوری کر کے لے گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...