ناقص سلنڈر استعمال پر گرفتاری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیاتو اس میں نصب کیا گیا ناقص گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے مسافر وین کو روک کر چیک کیاتو اس میں نصب کیا گیا ناقص گیس سلنڈر جان لیوا حادثے کاسبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments