ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر

تہران: (دنیا نیوز) ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے سینئر مشیر محمد مخبر نے کہا ہے کہ ایران کے انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی۔

ایک بیان میں سینئر مشیر مجتبیٰ خامنہ ای محمد مخبر نے خبردار کیا کہ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملے کیے گئے تو میدان جنگ سے باہر اثرات ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ مغربی طاقتوں کی جانب سے اڑھائی سو سال میں بنایا گیا گلوبل آرڈر تباہ کر دیا جائے گا، نظام کے ستون ٹوٹیں گے تو کمانڈ سینٹر بچے گا نہ لوٹ کیلئے مارکیٹ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...