پہلا ٹی ٹوئٹی: سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
کولمبو: (دنیا نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے دورہ سری لنکا کے دوران قومی ٹیم کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست ہوگئی۔
سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 177 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا، امیشا دولانی 101 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں۔
.jpg)
پاکستانی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 176 رنز بنائے، شوال ذوالفقار 63 رنز بنا کر نمایاں رہیں، سری لنکا کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہوگئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments