عراقی ملیشیا گروپوں کی اردن پر حملے کی منصوبہ بندی، اردن کی جوابی کارروائی کی وارننگ

بغداد: (دنیا نیوز) عراقی ملیشیا گروپوں نے اردن پر حملے کی منصوبہ بندی شروع کر دی جس پر اردن نے بھی جوابی کارروائی کی وارننگ دی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق اردن کی حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر عراق کی سر زمین سے کسی بھی قسم کا حملہ کیا گیا تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق اردن نے واضح کیا ہے کہ حملے کی صورت میں عراقی سر زمین پر سرگرم ملیشیا گروپوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...