لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریلبازار کے علاقے میں زین نامی شہری کو ملزم فاروق نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔

تھانہ ریلبازار کے علاقے میں زین نامی شہری کو ملزم فاروق نے کاروباری لین دین پر لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی شروع کردی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...