پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔ تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کر لیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...