خواتین پر تشدد ،گھر میں توڑ پھوڑ کرنیوالے 5 ملزم گرفتار

خواتین پر تشدد ،گھر میں توڑ پھوڑ  کرنیوالے 5 ملزم گرفتار

مکوآنہ(نمایندہ دنیا)خواتین پر تشدد اور گھر میں توڑ پھوڑ کرنیوالے 5 ملزم گرفتار،ملزموں نے جائیداد کے تنازع پر خواتین پر تشدد،گھر میں توڑ پھوڑ کی اور قیمتی سامان چوری کرلیا۔

ایس ایچ او تھانہ کھرڑیانوالہ عاطف شہزاد نے ملزم شوکت، گل شیر، نجف، احسان اور مبشر کو گرفتار کرلیا۔ملزموں سے مالِ مسروقہ کی برآمدگی کے لیے تفتیش جاری ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...