قتل کیس کا اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیکر فرار،بھائی پناہ دینے پرگرفتار

قتل کیس کا اشتہاری ملزم پولیس کو  چکمہ دیکر فرار،بھائی پناہ دینے پرگرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قتل کے مقدمے کا اشتہاری ملزم پولیس کو چکمہ دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے گٹ والا کے قریب پولیس نے اشتہاری ملزم علی رضا کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا جو پولیس کو قتل کیس میں مطلوب تھا۔ وہ پولیس کو چکمہ دیکر فرار ہوگیا تاہم پولیس نے اشتہاری ملزم کو پناہ دینے کے الزام میں اسکے بھائی عارف کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...