جواں سالہ لڑکی کو گھر سے زیورات نقدی سمیت اغوا کرلیا

جواں سالہ لڑکی کو گھر سے  زیورات نقدی سمیت اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو گھر سے اغوا کرنے کے ساتھ زیورات نقدی اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ندیم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ حسن پورہ میں اپنے گھر موجود تھا کہ ملزم اسکی بیٹی کو اغوا کرکے لے گیا اور گھر کی الماری سے زیورات، نقدی، موبائلز، شناختی کارڈاور دیگر سامان بھی چوری کرلیا ۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...