بیٹوں کے درمیان جھگڑا،فائرنگ گولی باپ کو جالگی،شدیدزخمی

 بیٹوں کے درمیان جھگڑا،فائرنگ گولی باپ کو جالگی،شدیدزخمی

گوجرہ(نما ئندہ دُنیا)معمولی جھگڑے پر فائرنگ سے بیٹے کی گو لی باپ کو جا لگی۔ چک نمبر 98 ج ب کو ہلی میں انور کے بیٹو ں بلا ل وغیرہ کا کسی سا تھ جھگڑا ہورہا تھا کہ۔۔۔

 انور کے بیٹو ں نے فائر کیا جو انور کو جا لگاجس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتا ل گوجرہ منتقل کردیا گیا جہا ں طبی امداد کی فراہمی جاری ہے ۔ اطلا ع پر صدر پو لیس گوجرہ موقع پر پہنچ گئی اورمختلف پہلوؤ ں سے تفتیش کا آ غاز کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...