نوجوان کا دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر اقدام خودکشی
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ سرگودھا روڈچنڈ پل پر نوجوان کی دریائے چناب میں چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشس، موقع پر موجود افراد نے بروقت دریا سے باہر نکال لیا۔
اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پرپہنچ کر عطا کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی اورعلاج کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا۔ متاثرہ شخص کا تعلق بستی علی آرائیں جھنگ صدر سے ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments