کم عمر لڑکے سے مبینہ زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو بنا لی

کم عمر لڑکے سے مبینہ زیادتی ،غیر اخلاقی ویڈیو بنا لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کم عمر لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ اس کی غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کرلی گئی۔

تھانہ نشاط آباد میں مقدمہ درج کرواتے یاسر نے بتایا  ملزمان نے اس کے بیٹے کو مبینہ طور پر قابو کر لیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کے ساتھ مبینہ طور پر غیر اخلاقی ویڈیو ریکارڈ کرلی ۔ جس کی بنیاد پر اسے ہراساں اور پریشان کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ پ

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...