آرٹ اینڈ ہینڈ پینٹڈ آرٹ ورک نمائش، گورنر کے پی نے افتتاح کیا
اسلام آباد (دنیا رپورٹ) فیروزہ نیازی اور بینش آصف کی مشترکہ نگرانی میں Aura and Alchemy Art Exhibition آرٹ نمائش کا انعقاد Paxsicoمیں کیا گیا۔
اس تقریب میں دلکش اور منفرد فن پارے، ہاتھ سے تیار کردہ آرٹ ورک اور گھر کی آرائش کا اعلیٰ معیار کا سامان پیش کیا گیا ،اس ایونٹ میں 27 سے زائد فنکاروں نے شرکت کی اور انہیں اپنے فن کو عوام کے سامنے پیش کرنے کا موقع ملا ۔ نمائش کا باقاعدہ افتتاح خیبرپختونخوا کے گورنر فصل کریم کنڈی نے بطور مہمان خصوصی کیا جبکہ ڈاکٹر فرخ سیر نے مہمان اعزازی کے طور پر شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments