دودھ ، مضر صحت اشیا خورونوش تلف ،18فوڈ پو ائنٹس کو جرمانے

دودھ ، مضر صحت اشیا خورونوش  تلف ،18فوڈ پو ائنٹس کو جرمانے

گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے ضلع بھر میں 137 فوڈ پوائنٹس کا معائنہ کیا،

 کارروائیوں کے دوران 18 فوڈ آؤٹ لیٹس کو مجموعی طور پر 3 لاکھ 76 ہزار روپے جرمانے عائد کیے گئے جبکہ دودھ بردار گاڑی کے خلاف کارروائی کے دوران ایک ہزار 500 روپے جرمانہ کیا گیا، دورانِ کارروائی 3 اشیا کے نمونے بھی حاصل کئے گئے ۔ کارروائیوں کے دوران 60 لٹر دودھ، 29.34 کلوگرام زائد المیعاد اشیا خورونوش، 10 لٹر مضرِ صحت تیل، 10 کلوگرام کنفیکشنری اور 10 کلوگرام ممنوعہ اشیا تلف کی گئیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...