منصورہ میں مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے ذمہ داران کا اجلاس
لاہور(سیاسی نمائندہ)امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں اسلام آباد مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے صوبائی ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ۔۔۔
یہ مارچ عوام کو درپیش معاشی مشکلات، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور حکومت کی پٹرولیم پالیسیوں کے خلاف احتجاجی تحریک کا اہم مرحلہ ہے۔ اس موقع پر اجلاس میں صوبائی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر بابر رشید،نائب امیر ڈاکٹر ذکر اللہ مجاہد، نائب قیمین رانا تحفہ دستگیر، باسم سعید،صدر الخدمت فاؤنڈیشن پنجاب وسطیٰ اکرام الحق سبحانی، شہباز شاہین، نوید زبیری،نعمان عتیق ایڈووکیٹ،اسامہ ہاشمی، محمد عمران الحق ودیگر بھی موجود تھے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments