دن دہاڑے حویلی سے 2چوری

دن دہاڑے حویلی سے 2چوری

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )تھانہ کینٹ کے علاقہ ظفر کالونی سے نامعلوم چور دن دہاڑے بکری کے 2 بچے چوری کر کے لے گئے ۔ تاج ولد نور محمد نے حویلی میں بکری کے بچے باندھ رکھے تھے ،غیر موجود گی میں چور لے گئے ۔

تھانہ کینٹ کے علاقہ ظفر کالونی سے نامعلوم چور دن دہاڑے بکری کے 2 بچے چوری کر کے لے گئے ۔ تاج ولد نور محمد نے حویلی میں بکری کے بچے باندھ رکھے تھے ،غیر موجود گی میں چور لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...