تتلے عالی سے 16 سالہ لڑکی اغوا

تتلے عالی سے 16 سالہ لڑکی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار )تتلے عالی سے جواں سالہ لڑکی اغوا ہو گئی ۔نواحی علاقہ ونڈالہ ورکاں کی16سالہ(ش)کو شاہد وغیرہ نے گھر سے اغوا کرلیا ،گھر سے دو لاکھ50ہزار روپے بھی ساتھ لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

تتلے عالی سے جواں سالہ لڑکی اغوا ہو گئی ۔نواحی علاقہ ونڈالہ ورکاں کی16سالہ(ش)کو شاہد وغیرہ نے گھر سے اغوا کرلیا ،گھر سے دو لاکھ50ہزار روپے بھی ساتھ لے گئے ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...