نو مولود بچی کی لاش برآمد ،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نو مولود بچی کی لاش برآمد ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔
تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے میں نامعلوم نومولود بچی کی لاش دیکھی گئی۔ جس کی اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو قبضے میں لیتے ہوئے ہسپتال منتقل کر دیا۔ جبکہ واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملز موں کی تلاش کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments