لاکھوں کا بوگس چیک دینے پرمقدمہ درج

  لاکھوں کا بوگس چیک  دینے پرمقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں شہری کو لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے میں وقاص نامی شہری کو ملزم ابوبکر نے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...