مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے فریم ورک میں اقتصادی شراکت داری کو بھی شامل کیا جائے ، اشرف بھٹی

مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے فریم  ورک میں اقتصادی شراکت داری  کو بھی شامل کیا جائے ، اشرف بھٹی

اسلام آباد (اے پی پی) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے تحت تشکیل دئیے جانے والے مشترکہ سیاسی و عسکری فریم ورک کو مزید جامع بنایا جائے اور اس میں معاشی، تجارتی اور سرمایہ کاری تعاون کو بھی شامل کیا جائے ۔اتوار کو جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ تینوں برادر اسلامی ممالک کے درمیان مضبوط سیاسی و دفاعی روابط کے ساتھ اقتصادی شراکت داری وقت کی اہم ضرورت ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...