دریا میں ڈوبنے پرذہنی معذور شخص کی دوسرے روزبھی تلاش جاری

 دریا میں ڈوبنے پرذہنی معذور شخص  کی دوسرے روزبھی تلاش جاری

بھوآنہ(نمائندہ دنیا)کلری روڑڈدوست محمد لالی پل دریائے چناب میں ذہنی معذوری کا شکار نوجوان دریا میں چھلانگ لگانے سے ڈوب گیا۔

ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری تاہم ابھی تک لاش نہ مل سکی۔27 سالہ عنصر عباس سکنہ چک آرائیاں اضافی آبادی نے رات کو دریا میں چھلانگ لگا دی تھی۔ریسکیو ٹیموں نے رات سرچ آپریشن جاری رکھا اور گزشتہ روز دن کو بھی کوشش جاری رکھی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...