کھلا پٹرول بیچنے والا قابو کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے رہائشی علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلے پٹرول بیچنے پردکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔
تھانہ رضا آباد کے رہائشی علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کھلے پٹرول بیچنے پردکاندار کو گرفتار کر لیا جو علاقہ مکینوں کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج،قانونی کارروائی کا آغاز کردیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments