گھر کی دہلیز سے چوری

گھر کی دہلیز سے چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے قادر آباد چوک میں گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہو گیا۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے قادر آباد چوک میں گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرکے کام میں مصروف ہو گیا۔ اس دوران چور اسکی موٹر سائیکل لے گئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...