کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے شہری زخمی ہوگیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے کار ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے اس میں سوار شہری زخمی ہو گیا۔
بتایا جاتا ہے کہ ہفتہ کی صبح سویرے یونیورسٹی روڈ پر ہنڈا سٹی کار 584-AZZ موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے بے قابو ہو کر سڑک کے درمیان ڈیوائیڈر سے ٹکرانے سے اس میں سوار شہری زخمی ہو گیا جس کو ریسکیو نے فوری طبی امداد دے کر مزکورہ گاڑی کو سڑک سے ہٹا کر سائیڈ پر کر دیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments