موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا ملزم دھرلیاگیا

موٹر سائیکل پر ون ویلنگ  کرنے والا ملزم دھرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔

 تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے ڈی گراؤنڈ کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کر لیا جو ون ویلنگ کرتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بناہوا تھا۔ ملزم کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...