سادہ لوح شہری کے اکاؤنٹ سے تین لاکھ روپے چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سادہ لوح شہری کے اکاؤنٹ سے تین لاکھ روپے چوری کر لئے گئے۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں محمود نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کا بتایا کہ ملزم نے اسکا اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے اکاؤنٹ سے مختلف طریقوں سے تین لاکھ روپے سے زائد رقم چوری کر لی۔ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments