پراپرٹی کی خرید و فروخت پر شہری سے لاکھوں روپے کافراڈ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران شہری کو لاکھوں کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ارشد نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے پراپرٹی کی خرید و فروخت کے دوران اسکے والد کو جعلی دستاویزات فراہم کرکے بدلے میں لاکھوں روپے وصول کر لئے ۔ پولیس نے فراڈ پر تحقیقات شروع کر دیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments