دو بھائیوں کووالدہ ، ہمشیرہ سمیت تشدد کا نشانہ بنانے پرمقدمہ
گوجرہ(نمائندہ دنیا )دو بھائیوں کووالدہ اور ہمشیرہ سمیت تشدد کا نشانہ بنانے والے ملزم قانون گرفت میں آگئے۔
چک نمبر 366 ج ب کے علی رضاکواسکے بھائی،والدہ اور بہن سمیت ملزم ادریس وغیرہ نے حملہ آور ہو کر تشدد کر کے شدید زخمی کر دیا۔ تھانہ سٹی پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزموں کی تلاش شروع کر دی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments