منشیات فروش سواکلو چرس سمیت پولیس کے ہتھے چڑ ھ گیا
گوجرہ (نمائندہ دنیا) پولیس نے چھاپہ مار کر منشیات فروش قابو کر کے چرس برآمد کر لی۔
پولیس نے دوران گشت مخبر کی اطلاع پرکبوترانوالہ قبرستان کے قریب چھاپہ مار کر محلہ گوبند پورہ کے رہائشی عمر فاروق کوقابو کر لیا اور اس سے 1420 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments