کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے  زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے نے مزاحمت کرکے مبینہ زیادتی کی کوشش ناکام بنا دی۔

تھانہ سمن آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے سمیع نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکے کمسن بیٹے کو قابو کرلیا اور زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے لگا۔ مزاحمت پر ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...