کون بنے گا کمشنر مقابلہ ، 15 ستمبر تک درخواستیں طلب

کون بنے گا کمشنر مقابلہ ، 15 ستمبر تک درخواستیں طلب

میٹر ک پاس اہل امیدوارسی ای اوز ایجوکیشن اتھارٹی کو درخواست جمع کراسکتے

فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)کون بنے گا ایک دن کا کمشنر فیصل آباد ڈویژن مقابلہ کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ15 ستمبر 2026ء ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان2026ء میں سائنس مضامین میں 95 فیصد سے زائد،آرٹس مضامین میں 85 فیصد نمبر لینے والے طالبعلم جبکہ او لیول سائنس مضامین 8A گریڈ اورآرٹس مضامین 7A گریڈ والے مقررہ تاریخ تک اپنے اضلاع کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے دفترمیں درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...