جڑانوالہ بار کا اجلاس، وکیل کے مبینہ اغوا ،دھمکیوں کی شدید مذمت

جڑانوالہ بار کا اجلاس، وکیل کے  مبینہ اغوا ،دھمکیوں کی شدید مذمت

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )ایگزیکٹو باڈی بار ایسوسی ایشن جڑانوالہ کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت صدر بار رائے قذافی خان کھرل طلب کیا گیا۔

 جس میں مہر گلباز سلطان لڑکا جنرل سیکرٹری بار و دیگر ممبران انتظامیہ نے شرکت کی۔ کمالیہ بار کے معزز ممبر مہر غلام قادر بھوجیہ کو سیشن کورٹ ننکانہ صاحب سے واربرٹن پولیس کی طرف سے مبینہ اغوا کرکے انکاؤنٹر کروانے کی دھمکیاں دینے کی شدید مذمت کی گئی۔ معزز ممبر کو اغوا کرنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...