جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

جواں سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

ملزم نے تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں عصمت دری کی،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فرزانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اسکی جواں سالہ بیٹی کو اغواکرلیا اور نامعلوم مقام پر لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنادڈالا۔ پولیس نے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...