اے ڈی سی کاویسٹ انکلوژر پوائنٹ کا دورہ ،صفائی بارے ہدایات جاری

اے ڈی سی کاویسٹ انکلوژر پوائنٹ کا  دورہ ،صفائی بارے ہدایات جاری

کمالیہ(نمائندہ دنیا )ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز ڈاکٹر عثمان طارق نے اسسٹنٹ کمشنر کمالیہ ارم شہزادی کے ہمراہ چک نمبر 705 گ ب میں ویسٹ انکلوژر پوائنٹ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے صفائی ستھرائی، سالڈ ویسٹ کی کلیکشن اور ویسٹ انکلوژر پوائنٹ کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ متعلقہ عملے کو صفائی کے نظام کو مزید مؤثر بنانے اور شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...