ڈکیتی کی بو گس کال کرنیوالا گرفتار

ڈکیتی کی بو گس کال کرنیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی سے متعلق جھوٹی کال کرنے اور پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...