بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

 بو گس چیک دینے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سول لائن کے علاقے میں رمضان کو خالد نے کاروباری لین دین کے دوران 10 لاکھ 80 ہزار سے زائد کا بوگس چیک دے دیا۔

سول لائن کے علاقے میں رمضان کو خالد نے کاروباری لین دین کے دوران 10 لاکھ 80 ہزار سے زائد کا بوگس چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...