امانت حاصل کی گئی رقم خورد برد کرلی

 امانت حاصل کی گئی رقم خورد برد کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات کی بناء پر امانت حاصل کی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں عمیر خالد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر قریبی تعلقات کی بناء پر اس سے لاکھوں روپے مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی۔ لیکن مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خوردبرد کرلی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...