گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم الیاس دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔

تھانہ ڈجکوٹ پولیس نے گرفتار ملزم الیاس دوران تفتیش انکشاف پر اس کے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کر لیا جو ملزم کی جانب سے دوران واردات استعمال کیا گیا تھا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...