ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر شہر ی گرفتار

ون وے قوانین کی  خلاف ورزی پر شہر ی گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ بلوچنی کے علاقے میں پیٹرولنگ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرناک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...