زرعی اراضی سے ٹیوب ویل واٹر پمپ، موٹریں چوری

زرعی اراضی سے ٹیوب ویل  واٹر پمپ، موٹریں چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں، پیٹر انجن اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں امداد علی نامی شہری کی ذرعی اراضی سے ملز م رات کی تاریکی میں پیٹر انجن، موٹریں، تاریں، موٹریں، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کرلیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...