بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے 2 افراد گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے والے دو افراد کو قابو کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں لے کر گھومنے اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے دو افراد کو گاڑیوں سمیت گرفتار کر لیا۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments