گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملز م زیورات ، قیمتی سامان لے گئے

گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملز م  زیورات ، قیمتی سامان لے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کا دروازہ کھلا دیکھ کر ملزمان زیورات نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان لے اڑے۔

تھانہ ایئرپورٹ کے علاقے میں طیب نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کا بیرونی دروازہ غلطی سے کھلا رہ گیا جس کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ملزمان نقدی، موبائلز، زیورات اور دیگر قیمتی سامان چوری کر کے لے گئے تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...