پولیس نے 2 پتنگ باز گرفتار کر لئے ، کیمیکل ڈور برآ مد
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دو پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔تھانہ گلبرگ کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو پتنگ بازوں کو گرفتار کر لیا۔
جو دیگر شہریوں کے لئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے۔ جن کے قبضے سے درجنوں پتنگیں اور کیمیکل ڈور کی چرخیاں برآمد کرکے انکے خلاف مقدمات کا اندراج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments