ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک  کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ریڑھیاں کھڑی کرکے روڈ بلاک کرنے والے شہری کو گرفتار کر دیا گیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مین روڈ پر ریڑھیاں کھڑی کر کے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثات کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...