سرکاری اراضی سے مٹی چوری ،13 افراد کیخلاف مقدمات
پولیس نے مٹی چوری کر نے اور خزانے کو نقصان پہنچانے پر کارروائی کی
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سرکاری اراضی سے مٹی چوری کرنے والے 13 افراد مقدمے کی لپیٹ میں آگئے ۔تھانہ جھمرہ کے علاقے چک نمبر 165رب کے قریب واقعہ سرکاری اراضی سے ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی مٹی چوری کر لی گئی۔ جس پر پولیس نے مٹی چوری کرتے ہوئے سرکاری خزانے کو نقصان پہنچانے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments